Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Malala Yousafzai ملالہ یوسفزئی حوصلے جیت سکتے ہیں اجتہاد ، عقیدہ ، تصوف

SKU: 58537587423

4.2
USD250.00 USD296.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 31 - Aug 5

Description

اجتہاد ، عقیدہ ، تصوف مسلمان اور جدت اور ایسے بے شمار اچھوتے عنوانات پر اسلام کا نقطہ نظر بیان کیا گیا ہے

اس کتاب میں مصنف نے مستند اسلامی مآخذ، احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اور تاریخی روایات کی روشنی میں حضرت علی علیہ السلام کے ان خاص فضائل و مناقب کو تفصیل سے بیان کیا ہے جو آپ کو دیگر صحابہ کرام سے ممتاز کرتے ہیں۔ یہ کتاب ان آیات قرآنی اور نبوی ارشادات کی تشریح و توضیح پیش کرتی ہے جن میں حضرت علی علیہ السلام کی عظمت و فضیلت کا ذکر موجود ہے۔

mockery of justice

سید مودودیؒ کتاب کے آخر میں رقم طراز ہیں: ”ہم نے ایک ایک دلیل کا تفصیلی جائزہ لے کر جو بحث کی ہے اسے پڑھ کر ہر صاحب علم آدمی خود یہ رائے قائم کر سکتا ہے کہ ان دلائل میں کتنا وزن ہے اور ان کے مقابلے میں سنت کے ماخذ قانون اور احادیث کے قابل استناد ہونے پر جو دلیلیں ہم نے قائم کی ہیں وہ کس حد تک وزنی ہیں۔ ہم خاص طور پر خود فاضل جج سے اور مغربی پاکستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور ان کے رفقا سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ پورے غور کے ساتھ ہماری اس تنقید کو ملاحظہ فرمائیں اور اگر ان کی بے لاگ رائے میں، جیسی کہ ایک عدالت عالیہ کے فاضل ججوں کے رائے بے لاک ہونی چاہیے، یہ تنقید فی الواقع مضبوط دلائل پر مبنی ہو تو وہ قانون کے مطابق کوئی ایسی تدبیر عمل میں لائیں جس سے یہ فیصلہ آئیندہ کے لیے نظیر نہ بن سکے۔ عدالتوں کا وقار ہر ملک کے نظام عدل و انصاف کی جان ہوتا ہے اور بہت بڑی حد تک اسی پر ایک مملکت کے استحکام کا انحصار ہوتا ہے۔ اس وقار کے لیے کوئی چیز اس سے بڑھ کر نقصان دہ نہیں ہے کہ ملک کی بلند ترین عدالتوں کے فیصلے علمی حیثیت سے کمزور دلائل اور ناکافی معلومات پر مشتمل ہوں۔ اس لیے یہ ضروری ہے کہ جب ایمان دارانہ تنقید سے ایسی کسی غلطی کی نشان دہی ہو جائے تو اولین فرصت میں خود حاکمان عدالت ہی اس کی تلافی کی طرف توجہ فرمائیں۔“

Malala Yousafzai ملالہ یوسفزئی حوصلے جیت سکتے ہیں اجتہاد ، عقیدہ ، تصوف

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products